تازہ ترین

کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے

کامیڈی-کنگ-عمر-شریف-انتقال-کرگئے

جرمنی میں ڈائیلائسز کے دوران عمر شریف کی طبیعت بگڑ گئی۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر شریف ہوش میں نہیں ہیں۔ ڈاکٹر سے بات نہیں ہو پا رہی، ڈاکٹر طارق شہاب راستے میں ہیں، وہ جرمنی آئیں گے معاملہ مزید کلیئر ہوگا۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر عمر شریف کے انتقال کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں تاہم فی الحال اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے پاکستان سے امریکا منتقل کیا جا رہا تھا کہ طویل سفر اور تھکاوٹ کے باعث انہیں جرمنی کے اسپتال میں داخل کروانا پڑا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں