کالے کرتوت دوسروں پر سیاہی پھینکنے سے نہیں ہٹیں گے ، فوادچودھری کاشہبازگل پر حملے پر ردعمل

شائع شدہ تاریخ 15 مارچ, 2021
کالے-کرتوت-دوسروں-پر-سیاہی-پھینکنے-سے-نہیں-ہٹیں-گے-،-فوادچودھری-کاشہبازگل-پر-حملے-پر-ردعمل

اسلام آباد:وفاقی وزیر فوادچودھری نے شہبازگل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کالے کرتوت دوسروں پر سیاہی پھینکنے سے نہیں ہٹیں گے ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ لاہورہائیکورٹ میں شہبازگل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے،اس طرح کی حرکتوں سے تلخیاں بڑھیں گی۔