تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی

ڈی-جی-آئی-ایس-پی-آر-نے-یوم-دفاع-وشہدا-پر-ایک-اور-مختصر-دورانیے-کی-ویڈیو-جاری-کر-دی

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع وشہدا پر ایک اور مختصر دورانیے کی ویڈیو جاری کر دی۔ شہدا، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم دفاع وشہدا پر ٹویٹ میں لکھا شہدائے پاکستان، ہمارا فَخر ہیں۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1433278323216592901

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں