تازہ ترین

ڈیڑھ سال بعد عثمان بزدار کوجنوبی پنجاب صوبے کا خواب پھر آگیا :عظمی ٰ بخاری

ڈیڑھ-سال-بعد-عثمان-بزدار-کوجنوبی-پنجاب-صوبے-کا-خواب-پھر-آگیا-:عظمی-ٰ-بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد عثمان بزدار کوجنوبی پنجاب صوبے کا خواب پھر آگیا ۔ لاہور: عثمان بزدار کا جنوبی پنجاب صوبہ لودھراں اور رحیم یار خان پر مشتمل ہے۔دریں اثنا مسلم لیگ( ن )کی رہنما عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ پاکستان مسلم لیگ( ن) عورت مارچ کے حق میں ہے ،انکو معاشرے میں حقوق ملنے چاہئیں۔خلیل الرحمان قمر کو ماروی سرمد سے معذرت کرنی چاہیے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں