ڈپٹی ڈی ای او تحصیل دنیا پور ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ ریجنل پروگرام منیجر ملتان تعینات ، ملتان : انہو ں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔اس موقع پر سی ای او ایجو کیشن ملتان ریاض احمد خان بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ با صلاحیت اور محنتی آفیسر ہیں ،ایجو کیشن سسٹم کی بہتری کے لئے ان کی خدمات لائق تحسین ہیں ۔