تازہ ترین

ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں 200 کا ہوگیا

ڈالر-پھر-مہنگا،-انٹربینک-میں-200-کا-ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی،  انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں