تازہ ترین

چینی کمپنی کو شراب کا لائسنس دینے کا معاملہ،علی محمد خان اپنی ہی حکومت کے خلاف بول پڑے

چینی-کمپنی-کو-شراب-کا-لائسنس-دینے-کا-معاملہ،علی-محمد-خان-اپنی-ہی-حکومت-کے-خلاف-بول-پڑے

اسلام آباد:وزیر مملکت  برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے  چینی کمپنی کو شراب کا لائسنس دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ کسی بھی مدنی ریاست کے طرز پر بنے ہوئے ملک میں شراب کی فیکٹری کی نہ کوئی گنجائش اور نہ ہی کوئی اس کو سپورٹ  کرسکتا ہے۔میں اس کی سخت مخالفت کرتا ہوں،کابینہ نےاسکی  کوئی منظوری نہیں دی، نہ ہی یہ منطوری دی جانی چاہیے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں