چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس چو د ھری محمد ابراہیم ضیا نے گزشتہ روز عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزکا دورہ کیا مظفرآباد: اس موقع پر ایگز یکٹو ڈائریکٹر ایمزڈاکٹر مسعود احمد بخاری ،ڈاکٹر سلیم عباسی ،ڈاکٹر ممتاز احمد خان و دیگر بھی چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے ہمراہ تھے ۔ انہوں نے ہسپتال کی لیبارٹری اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کی کارکردگی کو سراہا ۔