تازہ ترین

چیف آف آرمی سٹاف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

چیف-آف-آرمی-سٹاف-سے-امریکی-کانگریس-کے-وفد-کی-ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطےمیں دیرپا امن کا خواہاں ہے،افغانستان کے عوام کی بہتری کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی المیہ سےبچنےکیلئےعالمی برادری کو توجہ مرکوز کرنا ہو گی،پاکستان خطے کے تمام ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات چاہتا ہے،افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں