تازہ ترین

چنیوٹ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی، حالت تشویشناک

چنیوٹ-میں-8-سالہ-بچی-کے-ساتھ-6-افراد-کی-مبینہ-زیادتی،-حالت-تشویشناک

چنیوٹ: 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی  کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد 8 سالہ جگنی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بچی کے والد رمضان نے بتایا کہ 6 افراد اس کی بیٹی کو اٹھا کر کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کر ڈالی۔ خون میں لت پت بچی اسپتال میں تڑپ رہی ہے۔ میں غریب ہوں، مجھے انصاف دلایا جائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں