اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد جلسے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ https://twitter.com/Asad_Umar/status/1503307454960082946?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1503307454960082946%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fpy-ty-aayy-ne-27-march-ko-aslam-a-bad-jlse-ka-alan-krdya وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹ میں کہا کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا، دنیا دیکھے گی پاکستان کی عوام کیسے اپنی آزادی اور خودمختاری کے لئے اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔