پی ایس ایل 11: آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا بڑا مقابلہ

شائع شدہ تاریخ 03 اپریل, 2026
پی-ایس-ایل-11-آج-ملتان-سلطانز-اور-لاہور-قلندرز-کا-بڑا-مقابلہ

میچ شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ میں لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطان کی قیادت آشٹن ٹرنر کریں گے۔

پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطان نے اب تک 2 میچز کھیلے اور کامیاب رہی، جبکہ لاہور قلندرز اپنا ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہی تاہم ایک میچ میں لاہور قلندرز کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔