آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی بیٹرز ٹاپ 10 سے باہر

شائع شدہ تاریخ 08 جولائی, 2026
آئی-سی-سی-ٹیسٹ-رینکنگ-میں-پاکستانی-بیٹرز-ٹاپ-10-سے-باہر

ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبربرقرار ہے، اس کے علاوہ سری لنکا کے کمیندو مینڈس دو درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبرپربراجمان ہیں۔

ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹرز میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں ہے۔

ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز 14 درجے ترقی کے بعد49 ویں نمبرپرآگئے ہیں جب کہ ویسٹ انڈیزکےشائےہوپ 6 درجےترقی کےبعد 51 نمبر پر موجود ہیں۔