پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے بڑا مقابلہ
شائع شدہ تاریخ 15 اپریل, 2026
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم تیزی کے ساتھ روبصحت ہیں، قوی امید ہے کہ وہ آج میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
پشاور زلمی کی ٹیم 6 میچز میں 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔
پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں دوران بیٹنگ عبید شاہ کی گیند گردن پر لگنے سے چوٹ آئی تھی۔
بعد ازاں بابر اعظم نے گردن پر سرخ رنگ کی پٹی باندھ کر فیلڈنگ میں حصہ لیا تھا۔