تازہ ترین

پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگیا ہوں، یہ سرگودھا جلسے میں بتاؤنگا، عمران خان

پہلے-سے-زیادہ-خطرناک-ہوگیا-ہوں،-یہ-سرگودھا-جلسے-میں-بتاؤنگا،-عمران-خان

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا میں پہلے سے زیادہ خطرناک ہوگیا ہوں، کس کیلئے خطرناک ہوں یہ سرگودھا کے جلسے میں بتاؤں گا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عدالت پیشی کے بعد صحافیوں سے غیرر سمی گفتگو میں اہلیہ کو ہیروں کا ہار تحفے میں ملنے پر بولے ہیرے سستے ہوتے ہیں، کسی مہنگی چیز کی بات کریں۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا کہ یہ سستی چیز بھی نہیں چھوڑتے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں