تازہ ترین

پٹرولیم منصوعات کا ممکنہ بحران

پٹرولیم-منصوعات-کا-ممکنہ-بحران

کراچی: پٹرولیم منصوعات کے بحران کے پیش نظر پٹرولیم اور اوگرا حکام نے سر جوڑ لئے۔ تفصیلات کے مطابق شرکاءکو بتایا گیا کے ملک میں جنوری کے مہینے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے، کراچی بندرگاہ پر کارگو کی ایل سیز ائندہ ایک دو دنوں میں نہ کھلیں تو فروری میں پٹرول اور ڈیزل بحران سر اٹھا سکتا ہے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے مسلسل ملک میں پٹرول مصنوعات کا وافر سٹاک ہونے کا دعویٰ کیا جارہاہے ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں