تازہ ترین

پولیو ویکسی نیشن والدین کی ذمہ داری نہیں فرض ہے ،مفتی نعیم

پولیو-ویکسی-نیشن-والدین-کی-ذمہ-داری-نہیں-فرض-ہے-،مفتی-نعیم

وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کراچی: وفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ پولیو ویکسی نیشن والدین کی ذمہ داری نہیں فرض ہے ، بچوں کو اپاہج ہونے سے بچانے کیلئے عوام بچوں کوپولیو کے قطرے پلائیں۔ جمعرات کو جامعہ بنوریہ عالمیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پولیو ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے بچے معذرو ہورہے ہیں، اس کا سدباب کرنے کیلئے ضروری ہے کہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے ۔ ملک کے ممتاز علما کرام نے اپنے طور پر پولیو ویکسین کی نامور ڈاکٹرز اور ماہرین طب سے تحقیق کروائی ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں