پولیس ملازمین کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کیلئے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا چنیوٹ: ضلع بھر سے پولیس افسروں ،ملازمین ، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی ۔ ڈی ایس پی بھوآنہ نوید مرتضیٰ نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔پولیس کے دستوں نے سلامی دی اور مارچ پاسٹ کیا۔