تازہ ترین

پنجاب اور پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب-اور-پختونخوا-کے-کئی-شہروں-میں-زلزلے-کے-جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اور  آزاد کشمیر  سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے پشاور، لوئر دیر، باجوڑ، مالاکنڈ نوشہرہ، شمالی وزیرستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ مردان، سوات، مانسہرہ، صوابی اور بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے کیے گئے جبکہ سرگودھا، میانوالی اور ملتان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں