پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان مارے گئے

شائع شدہ تاریخ 01 ستمبر, 2026
پشاور-ناردرن-بائی-پاس-پر-پولیس-پر-حملہ،-3-ملزمان-مارے-گئے

پولیس کے مطابق ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے بھی شامل تھا۔

دوسری جانب سی سی پی او پشاور ڈاکٹرمیاں سعید احمد نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمی پولیس افسران کی عیادت بھی کی۔