پاکستان کے 200 رنز، نمیبیا ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں

شائع شدہ تاریخ 18 فروری, 2026
پاکستان-کے-200-رنز،-نمیبیا-ہدف-حاصل-کرنے-کی-کوشش-میں

کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا ہے۔

200 رنز کےہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے 9 اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر 58  رنز اسکور کرلیے۔

نمیبیا کے خلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں، شاہین آفریدی اور ابرار احمد کی جگہ مرزا سلمان اور خواجہ نافع کو موقع دیا گیا ہے۔