تازہ ترین

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے انتقال کرگئے

پاکستان-کے-پہلے-وزیراعظم-لیاقت-علی-خان-کے-صاحبزادے-انتقال-کرگئے

کراچی: پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت علی خان انتقال کر گئے۔ ڈپٹی کمشنر شرقی راجا طارق چانڈیو کے مطابق اکبر لیاقت علالت کے باعث نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کا علاج کچھ عرصے سے چل رہا تھا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے اکبر لیاقت علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں