تازہ ترین

پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے، اسحاق ڈار

پاکستان-کو-ڈیڑھ-ارب-ڈالر-مل-گئے،-اسحاق-ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/MIshaqDar50/status/1585196911736553472?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1585196911736553472%7Ctwgr%5Ecbf64180c9dec02dd97d74a9d11c56d3c9ff15f2%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F19061

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں