پاکستان نے بھارت اور اسرائیل کے سائبر حملوں کے توڑ کیلئے نیا اینٹی وائرس تیار کر لیا
شائع شدہ تاریخ 07 مارچ, 2026
ذرائع کے مطابق ای ڈی آر سسٹم تمام سرکاری کمپیوٹرز پر انسٹال بھی کردیا گیا ہے جس کا مقصد ہیکنگ اور سائبر حملوں کی روک تھام ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان پر ہونے والے زیادہ تر سائبر حملے بھارت یا پھر اسرائیل سے ہوتے ہیں۔