پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5000 روپے سے زائد اضافہ

شائع شدہ تاریخ 09 فروری, 2026
پاکستان-میں-سونے-کی-فی-تولہ-قیمت-میں-5000-روپے-سے-زائد-اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 5300  روپے فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافے سے سونا اب 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے تولہ ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت4544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالربڑھ کر5020 ڈالر فی اونس ہے۔