تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ :بدترین باؤلنگ اسپیل کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے نام

پاکستان-سپر-لیگ-:بدترین-باؤلنگ-اسپیل-کا-ریکارڈ-شاہد-آفریدی-کے-نام

کراچی:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں شاہد آفریدی نے چار اوورز میں ایک وکٹ لے کر 67 رنز دیے۔ یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں کسی بھی بولر کی جانب سے سب سے مہنگا ترین اسپیل ہے ، اس سے قبل  اسلام آباد یونائیٹڈ کے ظفر گوہر  نے گزشتہ سال  زلمی کیخلاف چار اوورز میں 65 رنز دیے تھے۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/1489263919143157763?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1489263919143157763%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F11621

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں