پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ پر بارش کا خطرہ؟ تازہ اپڈیٹ

شائع شدہ تاریخ 21 فروری, 2026
پاکستان-اور-نیوزی-لینڈ-کے-میچ-پر-بارش-کا-خطرہ؟-تازہ-اپڈیٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں کل کولمبو میں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔

تاہم کولمبو کے میدان میں بارش کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

پیش گوئی کی جارہی ہے کہ کل بارش کا 74 فیصد امکان ہے جبکہ تیز ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔