پاکستان اور بنگلادیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

شائع شدہ تاریخ 10 مارچ, 2026
پاکستان-اور-بنگلادیش-ون-ڈے-سیریز-کی-ٹرافی-کی-رونمائی

تفصیلات کے مطابق دونوں کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور مہدی حسن میراز نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل میر پور، ڈھاکا میں ہوگا۔

تینوں میچز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔