تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہوگیا

پاکستان-اور-آئی-ایم-ایف-کے-درمیان-معاہدہ-ہوگیا

قرض پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، جس کے بعد دونوں کے درمیان معاہدہ بھی طے کرلیا گیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عالمی آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ضروری کارروائیوں کے بعد تعطل کا شکار قرض پروگرام کے ساتویں اور آٹھویں سہ ماہی جائزوں کی کامیابی سے مکمل ہونے کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں