تازہ ترین

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت آج سکاٹ لینڈ سے مدمقابل ہوگا

ٹی-20-ورلڈ-کپ-میں-بھارت-آج-سکاٹ-لینڈ-سے-مدمقابل-ہوگا

شارجہ : ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی دو اہم میچز کھیلے جائیں گے ۔ پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ نیمبیا سے ٹکرائیں گی جبکہ دوسرے میچ میں بھارت سکاٹ لینڈ سے ٹکرائے گی ۔ بھارت اور سکاٹ لینڈ کے درمیان میچ شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔  یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے شروع ہوگا ۔  دوسری جانب آج بقا کی جنگ کے لیے انڈین ٹیم دبئی میں نسبتاََ کمزور سکاٹ لینڈ سے مقابلہ کریگی ۔ بھارت تین میچز کھیل چکا ہے جس میں اسے ایک میں فتح ملی ہے۔ آج کے میچ میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم 4 میچز کھیل کر چار پوائنٹس حاصل کرسکتی ہے ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں