تازہ ترین

ٹیوٹا کے ہنر مند افراد کیلئے اورنج ٹرین میں ملازمتیں،معاہدے پر دستخط

ٹیوٹا-کے-ہنر-مند-افراد-کیلئے-اورنج-ٹرین-میں-ملازمتیں،معاہدے-پر-دستخط

اورنج لائن ٹرین، مطلوبہ معیار کے حامل ٹیوٹا کے تربیت یافتہ ہنر مندوں کو ملازمت فراہم کریگی اور ٹیوٹا کے زیر تربیت طلباکو آن جاب ٹریننگ کی سہولت بھی مہیا کریگی ۔ لاہور: اس سلسلے میں ٹیوٹا اور اورنج لائن ٹرین اتھارٹی کے درمیان ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ایک مفاہمتی یادداشت پردستخط کئے گئے ۔ چیئر پرسن علی سلمان صدیق نے ٹیوٹا کی طرف سے جبکہ احسن فیاض ڈپٹی سی ای او اورنج لائن ٹرین اتھارٹی نے دستخط کئے ۔ایم او یوکے تحت ٹیوٹااورنج ٹرین کی طرف سے فراہم کی گئی اسامیوں اور درکار سکلز کے مطابق اہل امید واروں کا تعین کریگا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں