وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج 3 بجے، وزیراعظم شہباز شریف صدارت کریں گے
شائع شدہ تاریخ 10 اگست, 2026
وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں وہ سعودی عرب، ترکیے دفاعی معاہدے سے کابینہ کو آگاہ کریں گے ۔
اجلاس میں ملک کی معاشی ، سکیورٹی صورتحال زیر غور آئے گی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔