سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا

شائع شدہ تاریخ 10 اگست, 2026
سونے-کی-قیمت-میں-پھر-اضافہ،-فی-تولہ-مزید-مہنگا-ہوگیا

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 336 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 685 روپے اضافے سے 3 لاکھ 92 ہزار 91 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے کے بعد 4349 ڈالر فی اونس ہے۔