تازہ ترین

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا

وفاقی-حکومت-نے-گورنر-پنجاب-چودھری-سرور-کو-برطرف-کر-دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو برطرف کر دیا۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1510467728301490182?cxt=HHwWjIDQ4ayZofYpAAAA وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے، نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں