وزیر اعلیٰ پنجاب کا زینب الرٹ بل اصولی طور پر اپنانے کا فیصلہ

شائع شدہ تاریخ 26 جنوری, 2020
وزیر-اعلیٰ-پنجاب-کا-زینب-الرٹ-بل-اصولی-طور-پر-اپنانے-کا-فیصلہ

وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے زینب الرٹ بل اصولی طور پر اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات ہمیشہ تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بچوں کو محفوظ ترین ماحول کی فراہمی ان کا مشن ہے۔ https://twitter.com/UsmanAKBuzdar/status/1220940960017920000