اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں وسعت کا اعلان کریں گے۔ عمران خان کھانا تقسیم کرنے والی چار گاڑیوں کو مزید شہروں میں بھیجنے کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر آئندہ ہفتے تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔