تازہ ترین

وزیراعلی ٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان

وزیراعلی-ٰ-بلوچستان-کیخلاف-تحریک-عدم-اعتماد-جمع-کرائے-جانے-کا-امکان

کوئٹہ: ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی تیاریاں کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ایک بار پھر حکومت کی تبدیلی کا امکان ، وزیراعلی ٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف  تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کیلئے17 ایم پی ایز  نے دستخط کردیے ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں