تازہ ترین

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم-کا-آئی-ایس-آئی-ہیڈکوارٹرز-کا-دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور دیگر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) ‏کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں مسلح افواج کے سربراہان، وفاقی وزرا، بلوچستان اور کےپی کے وزرائےاعلیٰ بھی ‏وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ https://twitter.com/PakPMO/status/1441406556378124293?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1441406556378124293%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fpm-visits-isi-headquarters%2F ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے شرکا کا استقبال کیا اور اعلیٰ قومی وعسکری قیادت کو ‏افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ افغانستان کی حالیہ صورتحال کےتناظرمیں خطےمیں تبدیلیوں پر ‏بھی بریف کیا گیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کےخلاف آئی ایس آئی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں