تازہ ترین

وزیراعظم نے پولیس اہلکار کیجانب سے ایک شخص کی جان بچانےکی ویڈیو شیئرکردی

وزیراعظم-نے-پولیس-اہلکار-کیجانب-سے-ایک-شخص-کی-جان-بچانےکی-ویڈیو-شیئرکردی

وزیراعظم عمران خان نے پولیس اہلکار کیجانب سے ایک شخص کی جان بچانےکی ویڈیو ٹوئٹر پر  شیئرکی ہے ۔ ویڈیومیں پولیس جوان کوٹرین سےگرنےوالےشخص کی جان بچاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتےہو ئے لکھا کہ  'یہ وہ مقام ہے جہاں فرض تقدیس سے ہمکنار ہوتا ہے۔‘ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1428388072710889475  وزیراعظم نے  پولیس اہلکار کی عوامی خدمت کےعزم کو سراہا اور کہا کہ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کا عزم قابلِ تحسین ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں