تازہ ترین

وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا

وزیراعظم-نے-حکومتی-اتحادی-جماعتوں-کا-ہنگامی-اجلاس-آج-بلا-لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس آج بروز پیر کو بلا لیا ۔  تفصیلات کے مطابق  اجلاس شام چھ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا ۔ اجلاس میں حکومت کے تمام اتحادی شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں وزراء اعلی کو بھی مدعو کیاگیا ہے۔  تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی ہنگامی اجلاس میں شریک ہو گی ۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر غور ہو گا اورموجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں