وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
وفاقی کابینہ اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، اجلاس میں سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سانحہ سیالکوٹ پر بھی بات چیت کی جائے گی۔