تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم-عمران-خان-سعودی-عرب-کا-دورہ-مکمل-کرکے-وطن-واپس-پہنچ-گئے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی نائب وزیرخارجہ نے الوداع کیا۔ وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماد سے بھی ملاقات ہوئی، عمران خان نے مڈل ایسٹ گرین انشی ایٹو سمٹ سے خطاب کیا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں