وزیراعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج روز ہفتہ 2 اپریل کو شام 4 بجے عوام سے بذریعہ ٹیلی فونک گفتگو ٹی وی پر نشر کی جائے گی، جس میں وہ عوام کے مسائل سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے جواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی آج عوام سے براہ راست گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کی جائے گی۔ https://twitter.com/FaisalJavedKhan/status/1510184177198501894?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1510184177198501894%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fpakistan%2F2022%2F04%2F2528661%2F حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزيراعظم آج 4بجے آپ کے سوالات کے جوابات ديں گے۔