وزیراعظم شہباز کا بیان، یو اے ای میں پاکستانیوں کی مدد کیلئے اقدامات جاری

شائع شدہ تاریخ 06 اپریل, 2026
وزیراعظم-شہباز-کا-بیان،-یو-اے-ای-میں-پاکستانیوں-کی-مدد-کیلئے-اقدامات-جاری

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے برادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے صبر اور تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔