تازہ ترین

وبا کی صورت میں مناسب فاصلہ خلاف اسلام نہیں ، مولانا طارق جمیل

وبا-کی-صورت-میں-مناسب-فاصلہ-خلاف-اسلام-نہیں-،-مولانا-طارق-جمیل

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں مشتاق بورانہ سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی ، اسلام آباد : سیکرٹری مذہبی امور نے مولانا کو ان اقدامات سے آگاہ کیا جو آئندہ حج کے موقع پر وزارت کرنے جا رہی ہے ، اس موقع پر مولانا طارق جمیل کا کہناتھا کہ صفائی نصف ایمان ہے ، اسے اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں، وبا کی صورت میں آپس میں ملتے وقت مناسب فاصلہ رکھیں، اسلام میں اسکی ممانعت نہیں ،حجاج کو سہولیات کے حوالے سے پاکستان اور سعودی حکومت کے انتظامات قابل ستائش ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں