تازہ ترین

ن لیگ کے صدر شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے

ن-لیگ-کے-صدر-شہباز-شریف-سیڑھیوں-سے-پھسل-گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سیڑھیوں سے پھسل گئے۔ ذرائع کے مطابق ، ڈاکٹروں کی جانب سے شہباز شریف  کو آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ بتایا گیا ہے کہ پھسلتے وقت مسلم لیگ ن کے ایک کارکن نے شہبازشریف کو سہارا دیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شہبازشریف کے سیڑھیوں سے پھسلنے کا واقعہ گزشتہ روزپارٹی سیکرٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاؤ ن  میں  پیش آیا جس کے بعد انھیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں