نیشنل سٹارٹ اپ سمٹ میں ٹیوٹا طلبا کی پہلی 3 پوزیشنیں
نیشنل سٹارٹ اپ سمٹ 2020 میں ٹیوٹا پنجاب کے طلبا نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کر لیں۔لمز یونیورسٹی میں منعقدہ سٹارٹ اپ سمٹ 2020 مقابلے میں مختلف تعلیمی اداروں کی 24 ٹیموں نے شرکت کی ۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے طلبا کو مبارکباد دی۔