تازہ ترین

نوشہرہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

نوشہرہ-میں-دہشت-گردی-کا-منصوبہ-ناکام-بنادیا-گیا

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے نوشہرہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بناکام بنادیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق نوشہرہ کے علاقے جڑوبہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونیوالے دہشت گرد نوشہرہ میں تخریب کاری کا منصوبہ بنارہے تھے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں