تازہ ترین

نوجوانوں کا اغوا،شاہراہ فیصل تھانے کے 4پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

نوجوانوں-کا-اغوا،شاہراہ-فیصل-تھانے-کے-4پولیس-اہلکاروں-کیخلاف-مقدمہ

کراچی: گلستان جوہر سے پانچ نوجوانوں کے قلیل مدتی اغوا میں ملوث شاہراہ فیصل تھانے کے چار پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ نوجوان یاسر عرفات کی مدعیت میں اغواء، ڈکیتی اور دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا گیا ہے، مقدمہ میں ہیڈ کانسٹیبل شکیل احمد، کانسٹیبل شکیل، محمد اویس اور وقار شامل ہیں۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں