تازہ ترین

نبیﷺ کی شان میں گستاخی، او آئی سی بھارت کیخلاف سخت ایکشن لے: عمران خان

نبیﷺ-کی-شان-میں-گستاخی،-او-آئی-سی-بھارت-کیخلاف-سخت-ایکشن-لے:-عمران-خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نبی کریمﷺ پر بی جے پی ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی مودی کے بھارت کے خلاف سخت ایکشن لے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ مودی حکومت کی سرپرستی میں مسلمانوں پر حملے کرائے جا رہے ہیں۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1533498016803749889?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1533498016803749889%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F654905 انہوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ کی گستاخی مسلمانوں کیلئے سب سےتکلیف دہ ہے، تمام مسلمان نبی کریم ﷺ سے شدید محبت اور انتہائی تعظیم کرتے ہیں، او آئی سی مودی کے بھارت کے خلاف سخت ایکشن لے، افسوس، اسلاموفوبیا پالیسیوں پر بھارت کو کچھ نہیں کہا جاتا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں